Bin Nasir

حکماء حضرات کے لیے ہول سیل ریٹ پر دوائیاں دستیاب ہیں

In Stock

Sugar Course

1,600.00

  • خواص
    شوگرکے مریض اسکے استعمال سے چاق وچوبند ہوجاتا ہیں
    اور آہستہ آہستہ لبلبہ کام کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
    اور مریض شوگر جیسےموذی مرض سے نجات حاصل کرلیتاہے
    بشرطیکہ اس دوا کو پابندی کیساتھ کچھ عرصہ استعمال کیا جائے اور صبر و تحمل سے کام لیں
    شوگر کے مریض کو تمام تکلیف دہ چیزوں سے مکمل پرہیزرکھنا چاہئے
SKU: SS001 Category:
  • انسانی جسم خون میں موجود شکر سے توانائی بناتا ہے۔ ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم شکر کو استعمال نہیں کر پاتا اور اس کہ باعث خون میں شکر کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ جسم کے دیگر اعضا کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ذیابیطس کی وجہ سے دیگر کئی امراض لاحق ہو سکتے ہیں جن میں نابینا پن، دل کی بیماریاں، گردوں کے مسائل اور دیگر کئی عوارض شامل ہیں۔ یہ مرض دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں بتالیس کروڑ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔
Weight 150 g
Dimensions 4 × 2 × 5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sugar Course”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart