Bin Nasir

حکماء حضرات کے لیے ہول سیل ریٹ پر دوائیاں دستیاب ہیں

  • انسانی جسم خون میں موجود شکر سے توانائی بناتا ہے۔ ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم شکر کو استعمال نہیں کر پاتا اور اس کہ باعث خون میں شکر کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ جسم کے دیگر اعضا کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ذیابیطس کی وجہ سے دیگر کئی امراض لاحق ہو سکتے ہیں جن میں نابینا پن، دل کی بیماریاں، گردوں کے مسائل اور دیگر کئی عوارض شامل ہیں۔ یہ مرض دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں بتالیس کروڑ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔
Shopping Cart